( ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف
تھانہ چونترہ سے خونی بادل چھٹنے کے قریب
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی جن میں بلیو ورلڈ سٹی عبداللہ سٹی اور کنیال ہاؤسنگ #mavida تھانہ چونترہ چکری انٹرچینج سے صاف کرنے کے احکامات جاری
راولپنڈی ڈویلپمینٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی مکمل تیاری کر لی راولپنڈی پولیس سے مدد طلب
تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی آپریشن کا آغاز جلد ہی کیا جائے گا پولیس ذرائع
بلیو ورلڈ سوسائٹی نے آر ڈی اے احکامات کے خلاف عدالت سے سٹے لے لیا
یہ خبر(سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف) نے ارسال کی ہے۔