نارووال۔تحصیل شکرگڑھ تھانہ کی کاروائی‎

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

تحصیل شکرگڑھ۔تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی،5منشیات فروش گرفتار،

2کلو چرس برآمد،

شکرگڑھ تھانہ کے ایس ایچ او عمر مشتاق اور

انویسٹی گیشن آفیسر سجاول نواز نے منشیات فروشوں کے خلاف

کریک ڈاؤن کرتے ہوئے

5 منشیات فروشوں سے 2 کلو کے قریب چرس برآمد کر کے ملزمان کو سرکاری مہمان بنا لیا ۔ملزمان کے خلاف مقامات درج کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راولپنڈی ڈویلپمینٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی مکمل تیاری کر لی

Thu Oct 1 , 2020
( ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف تھانہ چونترہ سے خونی بادل چھٹنے کے قریب غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی جن میں بلیو ورلڈ سٹی عبداللہ سٹی اور کنیال ہاؤسنگ #mavida تھانہ چونترہ چکری انٹرچینج سے صاف کرنے کے احکامات جاری راولپنڈی ڈویلپمینٹ اتھارٹی نے غیر قانونی […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031