( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ )
انسپکٹر حیات خان ایس ایچ او داسو کوہستان تعینات ، انسپکٹر حیات کا شمار ہزارہ کے قابل پولیس آفیسرز میں ہوتا ہے.
خوش اخلاق اور اپنے پیشے سے مخلص حیات خان ہزارہ کے متعدد تھانہ جات میں ایس ایچ اوز رہ چکے ہیں


خبر ( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ ) نے ارسال کی ہے
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Thu Oct 1 , 2020
(عمر شہزاد – ای این این نمائندہ ) سیالکوٹ نعمان ساؤنڈ سسٹم کی جانب سے عید میلاد لنبی کی بکنگ جاری ہے یہ خبر (عمر شہزاد – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے