شاردا نیلم : ( آفتاب احمد میر – کرائم رپورٹر )
قا ئد جمیعت ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی شاردا آمد پر کارکنان جماعت تیاری میں مشغول جگہ جگہ بینر لگائے جا رہے ہیں۔
مولانا شاردا میں خطبہ جمعہ دیں گے۔



خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Thu Oct 1 , 2020
( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ ) انسپکٹر حیات خان ایس ایچ او داسو کوہستان تعینات ، انسپکٹر حیات کا شمار ہزارہ کے قابل پولیس آفیسرز میں ہوتا ہے. خوش اخلاق اور اپنے پیشے سے مخلص حیات خان ہزارہ کے متعدد تھانہ جات میں ایس ایچ اوز رہ چکے ہیں […]