(سید سفیر حسین شاہ ۔ ای این این نمائندہ)
نیشنل ھائے وے اینڈ موٹروے پولیس میھڑ کا ھائے ایس ویگنوں کے خلاف کریک ڈاؤن
میہڑ: درجنوں ویگنوں سے غیر قانونی گیس سلينڈر اور اضافی سیٹیں اتاردی گئیں
میہڑ, کولاچی اور خیرپور ناتھن شاہ نیشنل ھائے وے پر موٽروے پوليس بیٹ پانچ کے ڈی ایس پی قمرالزمان کھوسو, ایڈمن آفیسر انسپیکٹر عبدالصمد ابڑو اور انسپیکٹر
سعید الله مگسی کی کاروائی
میہڑ: درجنوں ویگنوں میں لگے غیر قانونی طور پر گئس سلینڈر اور غیر قانونی سیٹیں کاٹ دیں
میہڑ: ٹرانسپورٹ مالکان کو وارننگ دی ہے کے وہ اپنی اپنی مسافر گاڑیوں سے غیرقانونی گئس سیلنڈر اور اضافی سیٹیں خود اتاریں دیں, موٹروے پولیس
میہڑ: دی ہوئی وارننگ پر عمل نہیں کیاگیا تو موٹروے پولیس گاڑیوں کو بند کرکے بھاری جرمانہ اور قانونی ایکشن لے گی, موٹروے پولیس
میہڑ: آئندہ کسی بھی مسافر گاڑی میں گئس سیلنڈر اور اضافی سیٹیں برداشت نھیں کی جائیگی, موٹروے پولیس
یہ خبر ( سید سفیر حسین شاہ ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی