( ای این این نمائندہ – ناظم حسین )
لائن آف کنٹرول جندروٹ سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ.
کوٹلی آذادکشمیر
لائن آف کنٹرول جندروٹ سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ وگولہ باری جاری
کوٹلی آذادکشمیر
جندروٹ سیکٹر کے سب سیکٹر گوئی کے گاوں رڈ ،کٹھار،کنیٹ ،بٹالی اور سندھارا ندھیر ی اور برموچ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
کوٹلی آزادکشمیر
پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی جاری.
یہ خبر ( ای این این نمائندہ – ناظم حسین ) نے ارسال کی ہے