( دھرمون – ای این این نمائندہ )
تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 5995 سفینا جی این ڈی گٹکہ، 04 پینٹیں شراب برآمد ،04 ملزمان گرفتار، مقدمات درج.
تھرپارکر:( ) ایس ایس پی تھرپارکر جناب حسن سردار نیازی صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تھانہ ڈانوداندل
انچارج سی آء ای تھرپارکر بمع اسٹاف کاروائی خفیہ اطلاع پہ کاروائی کر کہ ملزم انور علی ولد چھانگو درس سکنہ تگوسر تحصیل ننگرپارکر کو گرفتار کر کہ 5250 گٹکہ
برآمد، ملزم کے خلاف تھانہ ڈانو پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
تھانہ چھاچھرو
ایس ایچ او چھاچھرو نے بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کر کہ ملزم مول چند ولد نوو کولھی سکنہ چھاچھرو کو گرفتار کر کہ 04 پینٹیں وسکی برآمد، ملزم کے
خلاف تھانہ چھاچھرو پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
تھانہ کلوئی
ایس ایچ او کلوئی نے بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کر کہ ملزم ابراھیم ولد یوسف لاشاری سکنہ جان محمد لاشاری کو گرفتار کر کہ 525 سفینا گٹکہ برآمد،
ملزم کے خلاف تھانہ کلوئی پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
تھانہ اسلام کوٹ
ایس ایچ او اسلام کوٹ نے بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کر کہ ملزم اقبال ولد سالار بجیر کو گرفتار کر کہ 220 گٹکہ برآمد، ملزم کے خلاف تھانہ اسلام کوٹ پہ
منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
ترجمان تھرپارکر پولیس
یہ خبر ( دھرمون – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے