( عبدلمنان – ای این این نمائندہ )
ایم ایم قاتل روڈ ضلع میانوالی کندیاں سٹاپ کے قریب کے قریب
ای این این کے نمائندے نذیر احمد کے بھائی وزیر احمد تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جو ڈی ٹو کا رہائشی نذیر احمد نامی تیز رفتار موٹر سائیکل کتے کو بچاتے ہوئے گر
گیا جس سے نذیر احمد شخص شدید چوٹیں لگنے سے بے ہوش ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو پے کال کرنے سے ڈبل ون ڈبل ٹو اطلاعات ملتے ہیں فوری طور پر پہنچیں اور
اس شخص کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے
یہ خبر ( عبدلمنان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے