سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کر گئے

( ڈاکٹر بخت اللہ جدران – نمائندہ خصوصی ) ای این این ٹی وی لاہور

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز گزشتہ روز انڈیا کے شہر ممبئی میں انتقال کر گئے وہ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا

تھے کرکٹرز کا کہنا ہے کہ ڈین جونز کی وفات سے بہت صدمہ ہوا ہیں ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا-

یہ خبر (ڈاکٹر بخت اللہ جدران – نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور سپیکر شاہ غلام قادر خان صاب کا نیلم کے علاقے پھولاوئی میں لوگوں نے استقبال کیا

جمعہ ستمبر 25 , 2020
( محمد سعید الرحمان – نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور سپیکر شاہ غلام قادر خان صاب کا نیلم کے علاقے پھولاوئی میں لوگوں نے استقبال کیا ۔ یہ خبر ( محمد سعید الرحمان – نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: