ٹیکسلا : اخون بانڈی بستی شیر خان و دیگر ملحقہ علاقوں کو ملانے والا پل برسات کی وجہ سے ٹوٹ گیا

ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف )

ہری پور: چند ماہ قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جانے والا

اخون بانڈی بستی شیر خان و دیگر ملحقہ علاقوں کو ملانے والا پل

ایک برسات بھی برداشت نا کر سکا.

گیارہ کروڑ روپے کے بھاری بھرکم فنڈ سے کچھ ہی عرصہ پہلے تیار

ہونے والا اخون بانڈی یونین کونسل شاہ مقصود ہری پور کا پل بارش

میں بہہ گیا. جس جگہ کنکریٹ لگانی تھی وہاں بلاک لگے سامنے نظر

آ رہے ہیں اور ڈور کی ریت سے بھرائی کر کے اوپر بلیک ٹاپ کر دیا اور

سرکاری خزانے سے 11 کروڑ ہڑپ کر لیا.


یہ خبر : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف )نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خانپور : افسوسناک خبر

بدھ ستمبر 2 , 2020
(محمد وسیم – ای این این نمائندہ ) خانپور کے علاقے موضح ڈنڈھ گاگڑی میں بستی لال آرائی کے قریب ایک نہ معلوم شخص کی لاش ملی ۔ صدر تھانہ خانپور پولیس موقع پر موجود ۔لاش کی شناخت کے لیے اہل علاقہ کو بولایا مگر شناخت نہیں کی گئی۔ یہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: