دھانانوالی کے راستے نالہ پلکھو پر موجود پل ناکارہ

سمبڑیال ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے موضع

شریف پورہ (گجر کلا) سے گزر کر دھانانوالی آنے

والے راستے پر موجود نالہ پلکھو کا پل حالیہ

بارشوں کی وجہ سی شگاف پڑنے سے ناکارہ

ہو چکا ہے ۔ علاقہ مکینوں کو گزرنے میں شدید

مشکلات کا سامنا ۔ شریف پورہ کا پل جو

کہ پہلے ہی کافی ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا

اور عرصہ دراز سے اس میں شگاف پڑا ہوا

تھا لیکن لوگ مشکل سے گزرتے رہے۔

لیکن حالیہ بارشوں اور نالہ پلکھو میں

طغیانی کے باعث یہ شگاف بڑا ہو گیا

اور یہ پل جس سے متعدد دیہاتوں کے

لوگ گزرتے ہیں شگاف پڑنے سے یہاں سے

گزرنا نا ممکن ہو گیا ۔ مقامی صحافیوں

نے انتظامیہ کو متعدد دفعہ توجہ دلائی لیکن

انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔

یہاں پر کسی بھی وقت کسی بڑے حادثہ کی

توقع کی جا سکتی ہے۔ یہ پل اور علاقہ مکین

انتظامیہ کی توجہ کے منتظر ہیں۔


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شاردا ہائی الرٹ

بدھ ستمبر 2 , 2020
( آفتاب احمد میر کرائم رپوٹرشاردا نیلم ) شاردا ہائی الرٹ ھالیہ بارشوں کی وجہ سے شاردا نیلم میں سیلاب کے خطرے کی گھنٹی انتظامیہ نے عوام کو خبر دار کر دیا ندی نالوں کے قریب۔ جانے سے گریز کی اپیل۔ خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: