نارووال۔چوہدری سجاد مہیس کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے ختم پاک

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

چوہدری محمد سجاد مہیس اور حافظ محمد ذوالفقار مہیس کی

والدہ مرحومہ کے ختم پاک کی محفل پاک سے خطیب الاسلام ادیب

ملت اسلامیہ علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی۔قاضی ملت علامہ

پیرقاضی محمد یعقوب رضوی۔علامہ حافظ کرامت علی حیدر۔علامہ

حافظ محمد طاہر ضیاء۔علامہ عبدالغفار سلطانی خطاب کررہے ہیں

جبکہ چوہدری محمد ذوالفقار DPO نارووال۔چوہدری محمد یعقوب

اویسی ایڈووکیٹ۔محمد امجد خان کاکڑ ضلعی چئیرمین بیت المال۔

پیرسید اعجاز حسین شاہ مراڑہ شریف۔ملک محمد طارق اعوان۔ملک

خالد جاوید ضلعی چئیرمین زکوة وعشر کمیٹی نارووال۔پیرسید احمد

رضا شاہ بخاری۔پیرسید محمد طلحہ شاہ۔ڈاکٹر عبدالحق انصاری۔مرزا

محمد نعیم۔محمد عاصم بشیراویسی سمیت پنجاب بھر سے سیاسی۔

سماجی۔مذہبی شخصیات نے شرکت کی.


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سوات بحرین بازار کا پل سیلاب کی نظر

بدھ ستمبر 2 , 2020
ساہیوال : ( محمد صدیق – نیوز رپورٹر ) سوات بحرین بازار کا پل جس کا آدھا حصہ سیلاب میں بہہ گیا آمدورفت میں مشکلات کا سامنا پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ بحرین کلام شاہراہ مکمل طور پر بند۔ یہ خبر ( محمد صدیق – نیوز رپورٹر ) نے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: