مردان: گوجر گڑھی سور پل میں مکان کے بیٹھک کی چھت گرگئی

مردان ( عبداللہ پریس رپورٹر ای۔این۔این۔ نیوز مردان)

مردان: گوجر گڑھی سور پل میں مکان کے بیٹھک کی چھت گرگئی.ریسکیو1122

مردان: ملبے تلے 2 افراد کے دبنے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی.

مردان: ملبے سے 2 افراد طاہر خان اور اختر کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے.

مردان: ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا.

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔چوہدری سجاد مہیس کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے ختم پاک

بدھ ستمبر 2 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) چوہدری محمد سجاد مہیس اور حافظ محمد ذوالفقار مہیس کی والدہ مرحومہ کے ختم پاک کی محفل پاک سے خطیب الاسلام ادیب ملت اسلامیہ علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی۔قاضی ملت علامہ پیرقاضی محمد یعقوب رضوی۔علامہ حافظ کرامت علی حیدر۔علامہ حافظ محمد طاہر ضیاء۔علامہ عبدالغفار سلطانی خطاب کررہے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: