مردان : طوفانی بارش اور سیلابی صورتحال

( عبداللہ – پریس رپورٹر )

طوفانی بارش/سیلابی صورتحال ریسکیو1122 مردان 24 گھنٹے الرٹ ہے.

ڈائریکٹر جنرل آف ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو1122 خیبر

پختونخوا ڈاکٹر خطیراحمد کے احکامات پر موجودہ سیلابی

صورتحال اور طوفانی بارش کے پیش نظر صوبے بھر کے

ریسکیو1122 سٹیشن کی طرح ریسکیو1122 مردان بھی 24 گھنٹے

مکمل الرٹ ہے.

ریسکیو1122 مردان کی واٹر ریسکیو ٹیم اور ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم

کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں.

کسی بھی ناگہانی صورتحال میں ہونے والے نقصان کو کم سے کم

کرنے اور بروقت مدد حاصل کرنے کیلئے ایمرجنسی ریسکیو سروس

ریسکیو1122 کی ہیلپ لائن 1122 پر مفت کال کریں.

کمال شاہ
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر،
ریسکیو1122 مردان.

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مردان: گوجر گڑھی سور پل میں مکان کے بیٹھک کی چھت گرگئی

بدھ ستمبر 2 , 2020
مردان ( عبداللہ پریس رپورٹر ای۔این۔این۔ نیوز مردان) مردان: گوجر گڑھی سور پل میں مکان کے بیٹھک کی چھت گرگئی.ریسکیو1122 مردان: ملبے تلے 2 افراد کے دبنے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی. مردان: ملبے سے 2 افراد طاہر خان اور اختر کو زخمی حالت […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: