خانپور : محمد زبیر اختر مغل . سٹی کرائم رپورٹر کی نیوز رپورٹ

خانپور : ( محمد زبیر اختر مغل . سٹی کرائم رپورٹر )

خانپور میں انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

غریب آباد گلی نمبر 1 میں گندگی کے ڈھیر اور گٹروں سے پانی ابلنے لگا

اہل محلہ کا کہنا ہیں نمازیوں کو بھی مشکلات ہیں انتظامیہ 15 دن سے خرگوش کی نیند سو رہی ہے

اہل محلہ کا
اسسٹنٹ کمشنر خانپور محمد یوسف ڈی سی رحیم یار خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ

یہ خبر نے ( محمد زبیر اختر مغل . سٹی کرائم رپورٹر ) ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مردان : طوفانی بارش اور سیلابی صورتحال

بدھ ستمبر 2 , 2020
( عبداللہ – پریس رپورٹر ) طوفانی بارش/سیلابی صورتحال ریسکیو1122 مردان 24 گھنٹے الرٹ ہے. ڈائریکٹر جنرل آف ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو1122 خیبر پختونخوا ڈاکٹر خطیراحمد کے احکامات پر موجودہ سیلابی صورتحال اور طوفانی بارش کے پیش نظر صوبے بھر کے ریسکیو1122 سٹیشن کی طرح ریسکیو1122 مردان بھی 24 گھنٹے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: