کراچی سپر ھائے بسم اللہ سینٹر کے سامنے حادثہ

کراچی : ( محمد علی وگھیو – کرائم رپورٹر )

کراچی سپر ھاۓ بسم اللہ سینٹر کے سامنے یہ حادثہ اس وقت پیش

آیا جب ایک جو سیریس کنڈیشن میں ہے یہ روڈ کراس کر رہا تھا تو

دوسرا زخمی شخص اس موٹر سائکل پر اپنی منزل پر جا رہا تھا

دونوں آپس مین ٹکرا گئے اور بیچ روڈ پر جا گرے اور دونون زخمی

حالت مین روڈ پر گرے ہوۓ ملے جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی

اطلاع ملنے پر سچل تھانے کی پولیس بروقت پنہچی اور دونوں

زخمیوں کو ایمبولینس میں بیٹھا کر ھسپتال روانا کیا اور موٹر

سائیکل اپنی تحویل میں لے لی زخمیوں کی تاحال شناخت نہیں

ہوسکی۔

یہ خبر (محمد علی وگھیو ، کرائم رپوٹر ) نے ارسال کی

یہ خبر ( محمد علی وگھیو – کرائم رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لیہ : شدید بارش کے باعث پیر جگی کا قبرستان ڈوب گیا

بدھ ستمبر 2 , 2020
(قمرعباس نمائندہ ای این این) ضِلع ليّہ:پیرجگی شدید بارش کے باعث پیر جگی کا قبرستان ڈوب گیا متعدد قبروں میں پانی داخل۔ یہ خبر (قمرعباس نمائندہ ای این این) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: