اسلام آباد میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی

ٹیکسلا : (نقاش مہدی – ڈپٹی بیوروچیف)

اسلام آباد میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی

شدید بارشوں کے خدشے کے پیش نظرضلعی انتظامیہ کی طرف سے

الرٹ جاری

اسلام آباد کے گیارہ کے قریب سکولز کی بلڈنگ ہنگامی صورت احوال

سے نمٹنے کے لیے ریلیف کیمپس میں تبدیل

اسلام آباد کے گیارہ کے قریب سکولز کی بلڈنگ کو ریلیف کیمپس

میں تبدیل کرنے کا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے باضابطہ

طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

گورنمنٹ ہائی سکول نورپورشاہاں اسلام آباد ،گورنمنٹ مڈل سکول

گرلز کھنہ ڈاک ،گورنمنٹ ہائی سکول فار گرلز بہارہ کہو،فیڈرل

گورنمنٹ سکول ملپور،گرلز سکول نیلور ،گرلز سکول سہالہ ،گرلز

سکول سہالہ ،اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز گرلز ایف سیون اسلام

آباد ،فیڈرل گورنمنٹ سکول فار گرلزنمبر 4جی 7/2اسلام آباد ،ماڈل

سکول آئی ٹین ون اسلام آباد ،ایف جی ہائی سکول آئی نائن اسلام

آباد ،اسلام آباد ماڈل سکول جی ٹین ٹو اسلام آباد کو ریلیف کیمپ

میں تبدیل کیا گیا ہے۔


یہ خبر (نقاش مہدی – ڈپٹی بیوروچیف) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی سپر ھائے بسم اللہ سینٹر کے سامنے حادثہ

بدھ ستمبر 2 , 2020
کراچی : ( محمد علی وگھیو – کرائم رپورٹر ) کراچی سپر ھاۓ بسم اللہ سینٹر کے سامنے یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک جو سیریس کنڈیشن میں ہے یہ روڈ کراس کر رہا تھا تو دوسرا زخمی شخص اس موٹر سائکل پر اپنی منزل پر جا رہا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: