دادو : کاچھو میں بارش کی وجہ سے گاج ندی میں طغیانی کا امکان

دادو : ( نمائندہ – شبیر احمد مستوئی )

دادو. کاچھو کیر تھر پھاڑ پر رات دیر سے دوبارہ بارش گاج ندی کے پانی میں دو فٹ اضافہ. ڈھائی بجے تک گاج ندی میں مزید پھاڑی پانی داخل ہونے سے طغیانی کا امکان.ہے متاثرین

دادو. کاچھو میں زمینی رابطہ 25 روز منقطع ہونے گذشتہ رات بارش سے کھلے آسمان زندگی گزارنے والے متاثرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے. متاثرین.

دادو. کاچھو میں دوبارہ سیلابی پانی میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے دو افراد کی تلاش میں ایک نوجوان نثار لغاری کی لاش برآمد قادن لغاری کی چار روز سے تلاش جاری انتظامیہ کشتی فراھم نا کرنے پر ورثاء میں تشویش کی لھر متاثرین

دادو. کاچھو کے سیلابی پانی میں ڈوب کر مرنے والوں میں دو خواتین سمیت تعداد دس ہوگئی سندھ حکومت تاحال مرنے والے متاثرین کے ورثاء کی مالی معاونت امدادی راشن ٹینٹ فراھم نہیں کرسکی .متاثرین

دادو. کاچھو میں سیلابی پانی مختلف یونین کونسلوں میں 300 سے زائد زیر آب کرنے کے بعد سیلابی پانی نچلی سطح کے یونین کونسلوں ساوڑو. چھنی شاہ حسن. میں بڑھنے سے مزید 80 دیھات کو زیر آب کردیا. ہے متاثرین .

دادو . کاچھو میں سیلابی پانی کو 25روز گذرنے کے باوجود جوہی تحصیل کاچھو کی دس یونین کونسلوں ڈرگھ بالا. ساوڑو. چھنی . واہی پاندھی. قصبو. پٹ گل محمد. کمال خان .دیگر علاقوں میں دوبارہ سیلابی پانی کی تباہ کاریاں جاری

دادو کاچھو میں سیلابی پانی میں تیزی کے ساتھ مکانات گرنے میں اضافہ سے ھزاروں افراد بی گھر دکانیں کاروبار تباہ ہونے کے باوجود سندھ حکومت ضلع انتظامیہ دادو لوکل گورنمنٹ متاثرین کی بحالی امدادی کاروائیاں کاچھو کے متاثرین کے بجائے شھروں میں من پسند جیالوں میں کرنے سے متاثرین میں تشویش کی لھر. متاثرین.

دادو .کاچھو کے سیلاب متاثرین کو کشتیوں کے ذریعے امدادی سامان راشن ٹینٹ دیگر سامان پھنچانے ریسکو کرنے کے بجائے ضلع انتظامیہ دادو سڑکوں کی بحالی ناہونے بھانہ بناکر ضلع انتظامیہ دادو روینیو افسران جوہی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں متاثرین

دادو. جوہی شھر کو پینے کے پانی کی فراھمی ایک ھفتہ سے سیلابی پانی واٹر سپلائے اسکیم منصوبہ کاچھو کے نگر داریو علاقے میں داخل ہونے سے بند انتظامیہ سڑکیں بند ہونے کا جواز بناکر پانی چالو کھولنے کے بجائے میونسپل. محکمہ پبلک ھیلت دادو افسران خاموش تماشائی. شھری.

دادو.کاچھو میں سیلاب متاثرین سمیت مرنے والے متاثرین کو کشتیاں فراھم نا کرنے اور ریسکو نا کرنے پر متاثرین میں تشویش کی لھر. متاثرین.

دادو .کاچھو میں .ھزاروں مکانات ملبے کا ڈھیر بن جانے کے باوجود کوئی ٹینٹ عارضی چھت فراھم نہیں کی گئی ہئیں جس سے متاثرین دن رات کھلے آسمان زندگی گزارنے مجبور ہئیں. کاچھو میں سیلابی پانی سے تمام زمینی رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے متاثرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے .متاثرین

دادو . سیلاب کاچھو میں امدادی سامان جوہی شھر میں سیاسی بنیادوں شھریوں جیالوں میں تقسیم پر متاثرین میں تشویش. متاثرین

دادو.کاچھو کے سیلاب متاثرین امدادی سامان راشن ٹینٹ کے لئے پریشان. سابق میونسپل چئیرمین پ پ تعلقہ صدر مجید بلدیاتی الیکشن کے لئے شھر کے وارڈ میں امدادی راشن ٹینٹ تقسیم کرنے پر متاثرین کا احتجاج. متاثرین

دادو .کاچھو میں سیلاب متاثرین سیلابی آلودہ خراب پانی پینے پر مجبور. 24 روز سےمحصور متاثرین بھوک بدحالی بیماریوں میں اضافہ متاثرین

دادو. متاثرین کی بحالی امدادی کاروائیاں شروع نا کرنے میڈیکل ٹیمیں نا بھیجنے پر متاثرین کی حالت خراب ہونے کاچھو کے سیلابی پآنی میں متاثرین کے کھانے پینے کی اشیاء برتن مویشی گھریلو سامان پانی میں ڈوبنے سے زندگی گذارنا مشکل بن گیا ہے
متاثرین.

یہ خبر ( نمائندہ – شبیر احمد مستوئی ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مانسہرہ : افسوس ناک خبر

منگل ستمبر 1 , 2020
نیوز رپوٹر ۔ نذیر احمد مانسہرہ جنیاں بھنگیاں روڈ پر شاہ زور مزدا کو حادثہ ڈرائیور زخمی گاڑی نمبر 345 جسے ڈرائیور عمیر بالاکوٹ چلا رھا تھا گاڑی پھسلنے کی وجہ سے گاڑی جنیاں روڈ کٹھہ کھائی میں جا گری

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: