جیکب آباد : ای این این نمائندہ عبدالباقی کی نیوز رپورٹ

جیکب آباد (نمائندہ عبدالباقیENN)

تفصیلات کے مطابق 10 محرم الحرام کو نوری جماعت اہلسنت کی

جانب سے نواسہ رسول سید شہدا حضرت سیدنا امام حسن اور دیگر

شہداء کربلا کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایثال ثواب

کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں حاجی استاد عبد

الرحمن لاشاری حفاظ کرام جھانگیر احمد بروہی شاگرد بچوں کی بڑی

تعداد میں شرکت کی جس کے بعد آخر میں لنگر اور سبیل تقسیم کر

کے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

یہ خبر ( نمائندہ عبدالباقیENN ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دادو : کاچھو میں بارش کی وجہ سے گاج ندی میں طغیانی کا امکان

منگل ستمبر 1 , 2020
دادو : ( نمائندہ – شبیر احمد مستوئی ) دادو. کاچھو کیر تھر پھاڑ پر رات دیر سے دوبارہ بارش گاج ندی کے پانی میں دو فٹ اضافہ. ڈھائی بجے تک گاج ندی میں مزید پھاڑی پانی داخل ہونے سے طغیانی کا امکان.ہے متاثرین دادو. کاچھو میں زمینی رابطہ 25 […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: