سڑک کے کنارےپر نصب شدہ بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا

( محمد صدیق – نیوز رپورٹر )

میدان کے علاقے حیاسیری میں پولیس موبائل معمول کی گشت پر

تھی جہاں پہلےسے سڑک کے کنارےپر نصب شدہ بم زور دار دھماکے

سے پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں گاڑی مکمل طور پر تباہ اور ایک

حوالدار سمیت 3 اہلکار شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طبی

امداد کے لیے ہیڈکواٹر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا اور پولیس کی

بہاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی پورے علاقے کو گھیرے میں لے

لیا اور تفتیش شروع کر دی۔


یہ خبر ( محمد صدیق – نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محرم الحرام میں تھانہ حویلی کورنگا کی پولیس اپنی ڈیوٹی نبھاتے ہوئے

منگل ستمبر 1 , 2020
( مہر حسنین علی شیخانہ – ای این این نمائندہ ) محرم الحرام میں تھانہ حویلی کورنگا کی پولیس موضع دادوآنہ کے امام بارگاہ کے مرکزی گیٹ پر اے ایس آئی اصغر اور سپاہی امجد کانسٹیبل رانا جمیل اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ھوئے enn کے نمائندہ مہر حسنین علی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: