اوکاڑہ میں موسم کی صورتحال

( نمائندہ خصوصی : محمد آصف ای این این نیوز اوکاڑہ )

تفصیلات کے مطابق بارش برسانے والا مون سون کا ایک طاقتور

سلسلہ ہوا کے کم دباؤ کی صورت میں کل بھارت سے پاکستانی

پنجاب میں داخل ہو گا جس سے پنجاب کے تمام مشرقی علاقوں میں

موسلادھار بارشوں کا امکان ہے اور کہیں کہیں شدید بارش کا امکان

ہے ہوا کے کم دباؤ والا سلسلہ شدید بارشوں کا سبب بنتا ہے۔

اوکاڑہ میں ہوا کا کم دباؤ کل رات کو داخل ہو گا کل رات یا سوموار

کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہو گا اور سوموار والے دن اوکاڑہ

شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش کا امکان ہے اور ضلع کے چند

ایک مقامات پر شدید بارش ہو سکتی ہے۔

بارش کا یہ سلسلہ جمعہ تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے

سے جمعہ تک اوکاڑہ میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارشوں کا

امکان ہے۔۔۔اوکاڑہ شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ

ہے۔

اس دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔

یہ خبر ( نمائندہ خصوصی : محمد آصف ای این این نیوز اوکاڑہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈی پی او سیالکوٹ نے زخمی کانسٹیبل رضوان کی عیادت کی

منگل ستمبر 1 , 2020
سیالکوٹ : ( بلال حسن – سٹی رپورٹر ) ڈی پی او سیالکوٹ نے گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل رضوان کی عیادت کی اور رضوان کی صحت اور علاج معالجہ سے متعلق ڈاکٹرز سے تفصیلی بات چیت کی. پولیس کے اہلکار میرے خاندان کی طرح […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: