ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل زخمی

نارووال ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل زخمی

تھانہ لیسر کلاں، ضلع نارووال

سیالکوٹ میں تعینات کانسٹیبل محمد رضوان

ڈیوٹی کے بعد موٹر سائیکل پر اپنے گھر نارووال جا

رہا تھا کہ درمان کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں نے

دوران راہزنی فائرنگ کر کے زحمی کر دیا.

رضوان کو زخمی حالت میں نارووال سے لاہور ریفر

کر دیا گیا ہے. تھانہ لیسر کلاں پولیس نے مقدمہ

درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے .

(ترجمان سیالکوٹ پولیس)


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تخت بھائی پو لیس کی بروقت کارروائی

منگل ستمبر 1 , 2020
(عبداللہ – پریس رپورٹر ) تخت بھائی سرکل لوند خوڑ پو لیس کے حراست میں /151 107کے ملزمان اور پو لیس کانسٹیبلز پر لاٹھیوں سے بھرے بازار میں حملہ کرنے والوں کو غنڈہ گردی مہنگی پڑگئی۔ تخت بھائی پو لیس نے بروقت کارروائی کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کر لئے۔جبکہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: