نالے میں نہاتے ہوئے بچہ ڈوب گیا

سمبڑیال ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

تحصیل سمبڑیال کے نواحی گاؤں تانبرے میں سیم

نالے میں نہاتے ہوئے بچہ ڈوب گیا۔

تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے نواحی گاؤں

تانبرے میں حماد ولد امین بھٹی گھر سے نالے میں

نہانے نکلا ۔ شدید بارشوں کی وجہ سے نالے میں

پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے سے حماد ولد امین بھٹی

نالے میں ڈوب گیا ۔ اطلاع ملتے ہی گھر اور گاؤں

والوں نے نعاش کی تلاش شروع کر دی اور ریسکیو

1122 کو اطلاع دی گئی ریسکیو 1122 کے غوطہ

خوروں نے موقع پر پہنچ کر نالے میں بچے کی نعاش

کی تلاش شروع کر دی ۔ گھنٹوں تلاش کے بعد حماد

ولد امین بھٹی کی نعاش کو نالے سے نکال کر

ریسکیو اہلکاروں نے ورثہ کے حوالے کیا۔


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل زخمی

منگل ستمبر 1 , 2020
نارووال ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف ) ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل زخمی تھانہ لیسر کلاں، ضلع نارووال سیالکوٹ میں تعینات کانسٹیبل محمد رضوان ڈیوٹی کے بعد موٹر سائیکل پر اپنے گھر نارووال جا رہا تھا کہ درمان کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں نے دوران راہزنی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: