سہون شریف منچہھر جھیل

(محمد رجب علی – نمائندہ ای این این )

ایریگیشن عملے کی ناکامی اور ڈی سی جامشورو کے دعوے جھوٹے نکلے

منچہر جہیل کے ٹوٹے دروازے بند نا ہو سکے بند کرنے کی کوشش ناکام الٹا ہالات پہلے سے بدتر ہو گئے جگہ جگہ درارین پڑ گئی
سہون شریف بہان اور آس پاس کے تماشائیون کا رش بڑے نقصان کا خطرہ

انتظامیا غائب

پانے آبادی کی جانب روان دوان
کئی گاؤں پانے کے زد میں آگئے

لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی

حکومتی نمائندہ کہیں نظر نہیں آئے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کاروباری برادری کی مشکلات دور کرنا حکومتی ذمہ داری ہے، وزیراعظم عمران خان

منگل ستمبر 1 , 2020
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کی راہ میں حائل مشکلات دور کرنا، منافع بخش کاروبار کے لئے موافق فضا کی فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکن بزنس کونسل کے وفد نے پیر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: