کرنٹ لگنے سے ایک بھائی جانبحق دوسرا شدید زخمی

پسرور ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

پسرور کرنٹ لگنے سے ایک بھائی جانبحق دوسرا شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ چونڈہ میں موٹر

سائیکل سوار دو بھائی پھسل کر بجلی کی تاروں

سے ٹکرا گئے بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے سے

15سالہ عاطف جانبحق جبکہ بھائی شدید زخمی

ہو گیا حادثہ کا شکار ہونے والوں کا تعلق چونڈہ کے

محلہ محمدپورہ سے ہے حادثہ محکمہ واپڈا اور

زمیندار کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے جنہوں

نے تاروں کو غیرذمہ داری اور لاپرواہی سے

ننگا چھوڑا ہوا تھا, عینی شاہدین-


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

راولپنڈی شہر کے بارے میں خصوصی رپورٹ

اتوار اگست 30 , 2020
اسلام آباد : ( میراکبر ۔انوسٹیگیشن رپورٹر ) یہ کوئی بہت پرانی بات نہیں کہ جب راولپنڈی ایک چھوٹا اور انتہائی پرسکون شہر ہوا کرتا تھا۔ 1980 ء کی دہائی تک شہر مریڑ چوک سے شروع ہو کر سکستھ روڈ پر ختم ہو جاتا تھا۔ اس وقت راولپنڈی میں نہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: