دادو شہر برسات کے پانی سے شہر تلاب بن گیا

دادو : ( سٹی رپورٹر مجید ملاح )

دادو شہر برسات کے پانی سے شہر تلاب بن گیا ۔

دادو ایس ایس پی آفس کے سامنے کے حالات یہ ہیں۔

دادو مونسپل انتظامیہ غاٸب ہیں ۔

اربوں کی کریپشن کرکے سوریج کا نظام درہم برہم ہے۔

دادو شہری سخت پریشان ہیں۔

خبر (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کرنٹ لگنے سے ایک بھائی جانبحق دوسرا شدید زخمی

اتوار اگست 30 , 2020
پسرور ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف ) پسرور کرنٹ لگنے سے ایک بھائی جانبحق دوسرا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ چونڈہ میں موٹر سائیکل سوار دو بھائی پھسل کر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے سے 15سالہ عاطف […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: