حویلی لکھا : میزان بینک میں ڈکیتی

( عبدالستار نمائندہ خصوصی ای این این نیوز دیپالپور )

حویلی لکھا : میزان بینک میں ڈکیتی نامعلوم ۵ مسلح ڈاکوؤں نے

بینک عملہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے کیش لوٹ لیا.

ڈاکووں کی پولیس پر فائرنگ ایک کانسٹیبل بھی زخمی ڈاکو بینک

مینجر کو بھی ساتھ لے گئے جس کو راستے میں چھوڑ دیا ڈاکو GLI

کار میں سوار ہو کر فرار ہوگئے پولیس کا تعاقب جاری۔


خبر ( عبدالستار ۔ نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جہلم اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ

اتوار اگست 30 , 2020
( محمد طفیل – ای این این نمائندہ ) جہلم اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے جاری،منگلا ڈیم سے بدستور دریاۓ جہلم میں ایک لاکھ کیوسک پانی کا اخراج،ندی نالوں میں طغیانی،انتظامیہ الرٹ ۔ یہ خبر (محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: