کھپرو میں بارش کی تباہ کاریں

کھپرو (عبید اللہ خان پریس رپورٹر)

کھپرو میں بارش کی تباہ کاریں ۔۔میرے شہر کا حال تو نہ پوچھ رو پڑے گا۔

#کھپرو میں گزشتہ روز ہونے والی بارش 320 ملی میٹر ریکاڈ کی گئی جس کی تبھائی نے کھپرو کو بہت بڑا نقصان پر لا کر کھڑا کر دیا

#کھپرو :بارش سے متاثرہ بے گھر ہونے والوں کی مدد کیلئے کوئی نہیں پہنچا

#سینکڑوں لوگ دربدر دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان

#کھپرو :کے مختلف علاقوں میں پانی میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو بھی نہیں کیا گیا

#کھپرو :کچھ علاقوں کے لوگوں نےاپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی بھی تیز کردی

#کھپرو :طوفانی بارشوں سے ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی بھی ڈوب گئی جس سےکپاس اور مرچ کی تیار فصل کو کروڑوں روپے کا نقصان

#کھپرو: باڑوں سے مویشیوں کی ریگسانی علاقوں میں منتقلی کے بعد شہروں میں دودھ کی قلت ہو گئی

#کھپرو سٹی میں گذشتہ روز ہونے والی بارش نے جهنگ شاہ قبرستان کو بھی ڈوبو دیا جس سے 100 سے زائد قبریں متاثر قبروں میں پانی داخل

#کھپرو بارش کی وجہ سے مچھروں کا آزار جس سے ملیريان بخار میں اضافہ شھریوں نے مچھر مار اسپر کا مطلبہ کیا

#کھپرو ٹو میرپور خاص روڈ لال خان کے قریب بارش کے پانی کی كیراسینگ کی وجہ سے روڈ کا بڑا حصہ ٹوٹ جانے کا خطرہ جس سے کھپرو کا دوسرے شہریوں سے رابطہ منقطع ہونے کا خدشاہ

#کھپرو حلیہ بارشوں سے کھپرو تعلقہ کو آفات زادہ قرار دیا جائے اور فورن امدادی سرگرمی بھال کی جائے

#کھپرو شہر اور دیگر علاقوں اور گاؤں سے پانی نکالا جائے طبی سہولتوں۔اور غذائی اشیا۔اور موشیی کے لے ونٹری ڈاکٹر کو موبئل گشت شروع کیا جائے ۔

یہ خبر ( عبید اللہ خان ای این این نیوز کھپرو ) نے ارسال کی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لاہور : درد ناک واقعہ

اتوار اگست 30 , 2020
(عاطف امین – ای این این نمائندہ ) لاہور : درد ناک واقعہ یہ خبر (محمد عاطف امین ٹرینی رپورٹر) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: