حب سٹی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی

( ای این این نیوز حب ۔ یعقوب مردوئی )

حب سٹی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی گزشتہ

دنوں بھتے کی پرچی دینے والے گینگ کے 4 اہم ملزمان گرفتار

حب ۔ گزشتہ دنوں حب کے علاقے بلوچ کالونی میں ایک شخص کے

گھر کفن اور گولی پھینک کر ملزمان کی جانب سے فون پر 10 لاکھ

روپے بھتہ دینے کے لئے کہا گیا اور عدم تعمیل پر سنگین نتائج کی

دھمکیاں دی گئی جس پر حب کے ایس ایچ او عطاء اللہ نمانی نے

ایس ایس پی کی ہدایت پر ڈی ایس پی کی زیر نگرانی پولیس پارٹی

اور حساس اداروں کی مدد سے 4 ملزمان کو حب کے علاقے مری

چوک اور کراچی سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے بھتہ دھمکی کے

استعمال ہونے والی موبائل فون اور ام برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

اور مزید تفتیش شروع کر دی پولیس کی مسلسل کامیاب کاروائیوں

کو عوامی کاروباری اور سماجی حلقوں کی جانب سے سراہا گیا ایس

ایچ او حب عطاء اللہ نمانی نے کہا کہ جرم کا مرتکب کرنے والے چاہے

جو بھی ہوں اور جہاں بھی چھپے ہوں ان کو کیفرکردار تک پہنچانے

میں پولیس اور دیگر قانون کے رکھوالے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

عطاء اللہ نمانی ایس ایچ او حب سٹی۔

یہ خبر (محمد یعقوب مردوئی. پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹیکسلا : ماڈل ٹاؤن میں پولیس کا چھاپہ

منگل اگست 25 , 2020
( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف ) ٹیکسلا ماڈل ٹاؤن گلی نمبر 10 میں پولیس کا چھاپہ 31870 جوہ پر لگی ریکم ریکور کر لی مصرف عزیز بٹ۔ اجمل خان ۔ زوہیب حسن و دیگر نا محلوم افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ یہ خبر ( سید نقاش […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: