راہ گیر خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر گیا

پسرور ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف)

پسرور تا گوجرانوالہ روڈ بمقام فقیرانوالی باجوہ پر

ایک راہ گیر عورت کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔

تھانہ صدر پسرور کے جوان اور ریسکیو 1122 کے

جوان جائے وقوع پر پہنچ گئے شواہد اکٹھے کیے

جارہے ہیں بہت جلد قاتل کو گرفتار کر لیا جائے گا۔۔

ایس ایچ او صدر عمران سلطان۔


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خیرپور ناتھن شاہ: سید سفیر حسین شاہ کی خصوصی رپورٹ

منگل اگست 25 , 2020
(سید سفیر حسین شاہ ۔ نمائندہ Enn) مُلک بھر کی طرح خیرپور ناتھن شاہ میں بھی مجلسِ عزا اور عزاداری کا سلسلہ جاری, عشراہِ محرم الحرام کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ پیر شاہ میں مجلسِ عزا مُنعقد کی گئی مزید دیکھتے ہیں خیرپور ناتھن شاہ سے سید سفیر حسین […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: