اوکاڑہ۔دیپالپور میں خاتون وکیل کے اغواء اور بازیابی پر آئی جی پنجاب کا نوٹس

اوکاڑہ : ( نمائندہ خصوصی: محمد آصف ای این این نیوز )

اوکاڑہ۔دیپالپور میں خاتون وکیل کے اغواء اور بازیابی پر آئی جی پنجاب کا نوٹس

اوکاڑہ۔ نسرین ارشاد ایڈوکیٹ کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا تھا

اوکاڑہ۔مغویہ کو ملزمان تھانہ صدر میلسی کے علاقے میں پھینک کر فرار ہوگٸے تھے

اوکاڑہ۔ آئی جی کے حکم پر ڈی پی اوکاڑہ خاتون کی عیادت کے لٸے ہسپتال پہنچ گٸے

اوکاڑہ۔ ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جاٸے گا۔ ڈی پی او

اوکاڑہ۔ کیس کی تفتیش کے لٸے اعلی افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے گٸی۔ ڈی پی او

اوکاڑہ۔تحقیقات میں تمام وساٸل بروے کار لاٸے جا رہے ہیں ۔ڈی پی او

اوکاڑہ۔ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے ۔ڈی پی او..

یہ خبر ( نمائندہ خصوصی: محمد آصف ای این این نیوز ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

راہ گیر خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر گیا

منگل اگست 25 , 2020
پسرور ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف) پسرور تا گوجرانوالہ روڈ بمقام فقیرانوالی باجوہ پر ایک راہ گیر عورت کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ تھانہ صدر پسرور کے جوان اور ریسکیو 1122 کے جوان جائے وقوع پر پہنچ گئے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں بہت […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: