ڈی۔سی آفس نارووال میں ڈسٹرکٹ امن وبین المذاہب کمیٹی کا آجلاس

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

آج پیرسید سعیدالحسن شاہ صوبائی وزیرمذہبی امور و اوقاف

پنجاب کی زیرصدارت کمیٹی روم DC آفس نارووال میں ڈسٹرکٹ

امن کمیٹی و بین المذاہب امن کمیٹی نارووال کے محرم الحرام کے

حوالے سے منعقدہ اھم اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نارووال

مہرشاھدزمان لک۔DPO نارووال چوھدری محمد ذوالفقار ۔تمام

اسسٹنٹ کمشنرز۔DSPs .۔جملہ محکمہ جات کے آفیسرز کے ہمراہ

معروف مذہبی سکالر علامہ پیر محمد تبسم بشیراویسی۔علامہ

پیرقاضی محمد یعقوب رضوی۔علامہ محمد سرور سلہریا کے علاوہ

تمام مذاہب و مکاتب فکر کے ذمہ داران ۔سیاسی و سماجی تنظیمات

کے نمائندگان اور صحافی برادران نے شرکت کی۔۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صوبائی وزیر مذہبی امور پیر سید سعیدالحسن شاہ کا نارووال کا دورہ

منگل اگست 25 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) صوبائی وزیر مذہبی امور و اوقاف پیر سید سعیدالحسن شاہ کا ڈپٹی کمشنر نارووال اور ڈی پی او نارووال کے ہمراہ نارووال میں امام بارگاہوں کا دورہ سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم۔ خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: