نارووال۔شہادت کانفرنس آخری نشت

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

آج مرکزاھلسنت جامع مسجد شاہ جماعت نارووال میں 76 دوروزہ

شہادت کانفرنس میں دوسری و آخری نشست میں علامہ قاری

عبدالغفار سیالوی۔علامہ پیرقاضی محمد یعقوب رضوی۔علامہ

پیرمحمد تبسم بشیراویسی۔اور پیرسید حسان حسین شاہ جماعتی

خطاب کررہے ہیں۔جبکہ پیرخواجہ محمد معصوم نقشبندی۔

پیرسیداحمد رضا شاہ بخاری۔پیرارشدمحمود نعیمی۔چوھدری محمد

یعقوب اویسی ایڈووکیٹ۔علامہ قاری طلعت محمود جماعتی۔

چوھدری حافظ محمد ذوالفقار مہیس۔ملک خالد جاوید۔حافظ محمد

عمران بھٹی۔ڈاکٹر عبدالحق انصاری۔محمد ریاض انصاری۔زاہد حسین

زاہد انصاری۔محمد انیس بھٹی۔علامہ حافظ محمد عرفان اسلام

اویسی۔حافظ غلام مصطفے اویسی۔صاحبزادہ انصرمحمود نعیمی۔

محمد سجاد اویسی۔اور دیگر سینکڑوں علماء و مشائخ مہمانان

خصوصی تھے۔کانفرنس کے بعد احباب کا علماء کرام اور معززین

علاقہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈی۔سی آفس نارووال میں ڈسٹرکٹ امن وبین المذاہب کمیٹی کا آجلاس

منگل اگست 25 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) آج پیرسید سعیدالحسن شاہ صوبائی وزیرمذہبی امور و اوقاف پنجاب کی زیرصدارت کمیٹی روم DC آفس نارووال میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی و بین المذاہب امن کمیٹی نارووال کے محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ اھم اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نارووال مہرشاھدزمان لک۔DPO نارووال چوھدری محمد ذوالفقار […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: