ای این این نیوز کوٹلی : ( مسعود احمد ۔ خصوصی نمائندہ ) کی نیوز رپورٹ

کوٹلی : قمروٹی میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی۔

ای این این نیوز کوٹلی : ( مسعود احمد ۔ خصوصی نمائندہ )
قمروٹی میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی۔

میرے ساتھ کون کون پیپلز پارٹی چھوڑے گا۔۔

چوہدری جہانگیر صاحب کا سر عام اعلان۔

راج محل یونین کونسل قمروٹی : پاکستان پیپلزپارٹی کی مشاورتی میٹنگ میں بدنظمی دیکھنے کو ملی

(میٹنگ جلسے میں تبدیل)
برداشت کی کمی یا کچھ اور فیصلہ آپ پے!

(مانیں یا نہ مانیں )حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب نے جس استقامت , صبر سے کارکنان کی تنقید برداشت کی پھر ان کو مطمئن کیا یہ ایک اچھے لیڈر کی سب سے بڑی خوبی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھپرو۔ چار محرم الحرام پنجتنی امام بارگاہ مجلس

منگل اگست 25 , 2020
کھپرو : (عبید اللہ خان پریس رپورٹر ) چار محرم الحرام کے مرکزی پنجتنی امام بارگاہ میں مجلس کا عشر محرم الحرام کی مجلس کا خطاب مولانا بخت علی ڈو مکی نے کیا۔ جس میں رضا کار نے شرکت کی۔ یہ خبر (عبید اللہ خان پریس رپورٹر ) نے ارسال […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: