بھکر : 4 محرم الحرام جلوس و مجالس

بھکر: ( علی اصغر رضاخان – enn رپورٹر ) 4 محرم الحرام جلوس و مجالس

بھکر: ضلع بھر میں 4 محرم الحرام کو 154 مجالس اور 8 جلوس برآمد ہوں گے۔ پولیس

برآمد ہونے والے جلوسوں میں 2 جلوس اے کٹیگری اور 6 سی کٹیگری جلوس ہیں ۔ پولیس

154 مجالس میں سے 5 اے ، 14 بی اور 135 سی کٹییگری کی مجالس ہیں ۔ پولیس

بھکر مجالس اور جلوس کیلئے سیکورٹی پلان کے مطابق ڈیوٹیاں لگا دی گئ ہیں ، پولیس

جلوس اور مجالس میں پولیس کے ساتھ ساتھ رضا کار تنظیموں کے رضاکار بھی فرائض سرانجام دیں گے ۔ پولیس

جلوس و مجالس کے حساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعہ نگرانی کی جارہی ہے ۔ پولیس

بھکر: ( علی اصغر رضاخان – enn رپورٹر )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مظفرگڑھ : ڈی پی او کی محرم پر سکیورٹی کے حوالے سے گفتگو

منگل اگست 25 , 2020
جتوئی : ( محمد نعیم شہزاد ۔ نمائندہ ای این این ) تین محرم الحرام کو تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ کے ڈی پی او کے ساتھ محرم پر سکیورٹی کے حوالے سے گفتگو

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: