بہادرآباد : عوام مشتعل

( محمد عاشق علی غوری ۔ میڈیا رپورٹر )

حیدرآباد میں بہادرآباد کرپٹ ٹولے کے چوروں کی شامت کا سلسلہ زور پکڑگیا

 

بہادرآباد کرپٹ ٹولے کے چیئرمین یو سی 82 یونٹ نمبر 12 جناح کالونی کی عوام نے عبدالقدیر شیخ کو پکڑ کر مارنا شروع کر دیا

کئی روزسے علاقے میں بجلی نہیں ہے

یوسی چیئرمین اپنے من پسند علاقے میں ٹرانسفر لگوا را ہے جس کی وجہ سے عوام مشتعل ہوگی

( محمد عاشق علی غوری ۔ میڈیا رپورٹر )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مورو : مدد کی اپیل

منگل اگست 25 , 2020
مورو : مدد کی اپیل مورو : ( رپورٹر ۔ ڪاشف علي لغاري ) مورو زهنی مريض پانچھ دن سے پراسرا لاپتا بز رگ ماں پریشان مدد کی اپیل

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: