میلسی شہر میں تین روزہ51ویں سالانہ شہداء اسلام کانفرنس

میلسی(بیوروچیف )

جامع مسجد مائی والی میلسی شہر میں تین روزہ51ویں سالانہ

شہداء اسلام کانفرنس 6،7،8محرم الحرام 26،27،28اگست بروز بدھ

جمعرات،جمعہ بعد نماز عشاء زیر صدارت مولانا منیر احمد

منور،مولانا شیخ الحدیث قاری محمد یسین،مولانا قاری محفوظ احمد

قاسمی،زیر سر پرستی حاجی محمد امین امیر تبلیغی جماعت،پیر

قاضی عطاء اللہ نقشبندی،مولانا محمد رمضان،زیر نگرانی مولانا

محمد عمیر شاہین منعقد ہ رہی ہے جس میں مولانا عبدالغفار

تونسوی،مولانا محمد رمضان نعمانی احمد پور شرقیہ،مولانا محمد

ادریس اجمل آف قائم پور،مولانا کفایت حسین نقوی ملتان،مولانا

عبدالعزیز حسانی آف میلسی،مولانا بلال حنیف ملتان مولانا ذکاء اللہ

مسعود میلسی،مولانا محمد اطہر شاہ میلسی،مولانا مختیار احمد

مدنی خطاب فرمائیں گے ہدیہ نعت قاری محمد صدیق جلوی،ناصر

محمود جلوی پیش کریں گے۔

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میلسی : پرائیویٹ سکول سربراہ کا انوکھا فیصلہ

پیر اگست 24 , 2020
میلسی(بیوروچیف ) پرائیویٹ سکول سربراہ کا انوکھا فیصلہ،احتجاج کے لیے لاہور جانے کا خرچہ غریب اساتذہ کی تنخواہوں سے کاٹ لیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں لاہور میں پیف پارٹنر ز نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اعلیٰ افسران کے خلاف مال روڑ لاہور پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: