خانپور : امام بارگاہ اور جلوسوں کے روٹ پر اسپرے

( محمد زبیر اختر مغل – سٹی کرائم رپورٹر )

اسسٹنٹ کمشنر خانپور محمد یوسف چھینہ کی ہدایات پر ریسکیو

1122کی ٹیم کے ہمراہ ٹائیگر فورس کے نوجوان ملک سجاد، عمیر

نذیر، آصف قائم خانی، منیر خان نے شہر بھر کے امام بارگاہ اور

مختلف قسم کے روٹ پر جراثیم کش کلورین اسپرے کروائی تا کہ

امام بارگاہ اور جلوسوں میں آنے والے لوگوں میں کرونا وائرس پھیلنے

سے روکا جا سکے اس پر ریسکیو آفیسر عدیل غفار کا کہنا تھا کہ اب

10 محرم الحرام تک امام بارگاہ اور جلوسوں کے روٹ پر اسپرے کی

جائے گی۔


یہ خبر (محمد زبیر اختر مغل ۔ سٹی کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

احتجاجی کیمپ کا انعقاد

پیر اگست 24 , 2020
کوئٹہ : ( نمائندہ خصوصی – احد حسین ) مستونگ بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کال پر حیات بلوچ کے قتل کے خلاف سراوان پریس کلب کے سامنے ایک روزہ احتجاجی کیمپ کا انعقاد۔۔۔۔احتجاجی کیمپ میں بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سی سی کے ممبر جہانگیرمنظور بلوچ عدنان شاہ بلوچ ،بلوچستان نیشنل […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: