افسوس ناک واقعہ

( حامد رضا – پریس رپورٹر )

سینئر قانون دان توقیر خان بلوچ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے

عدالت نے جھوک حافظ والی کے رھائشی شخص کی آنکھیں نکالنے

والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی واقعات کے مطابق

مورخہ 25.6.19 کو اسحاق ولد شیر محمد جھوک حافظ والی نے

تھانہ سٹی بھکر میں مقدمہ نمبری 228/19 درج کراتے ہوئے تحریر

کیا تھا کہ ملزمان محمد جمیل ولد اسلام دین قوم راجپوت سکنہ نزد

ایجوکیٹر سکول وغیرہ نے چھریوں کے وار کر کے اس کی آنکھیں

نکال دیں تھانہ سٹی بھکر نے مقدمہ زیر دفعہ 324۔336 ت پ درج

کر کے ملزمان کو گرفتارکر لیا تھا ملزم نے اب درخواست ضمانت

گزاری مدعی کی طرف سے سینئر قانون دان توقیر خان بلوچ۔

یہ خبر( حامدرضا . پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

راولپنڈی : شمس الحسن - ڈیجیٹل جرنلسٹ کی نیوز رپورٹ

پیر اگست 24 , 2020
( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ ) راولپنڈی (۔ ) تھانہ نصیر آباد کے علاقے کی رہائشی خاتون نصیر آباد تھانے میں تعینات سب انسپکٹر کی مبینہ ملی بھگت،بد عنوانی اور غیر اخلاقی حرکات کے خلاف داد رسی کے لئے سی پی او آفس پہنچ گئی واقعات کے مطابق تھانہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: