پنڈ دادنخان : محرم الحرام کے حوالے سے تمام روٹس کلیر

پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر)

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی

خصوصی ھدایت پر محرم الحرام کے حوالے سے تمام روٹس کلیر

کروانے پر اور تمام روٹس پر گیرا ڈلوانے پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈ

دادنخان میاں مراد حسین نیکوکارہ،اور اسسٹنٹ چیف افیسر حاجی

محمّد اسلم کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے دن رات محنت کر کہ

محرم الحرام کے تمام روٹس کلیر کیے پاکستان تحریک انصاف کے تمام

سرکردہ ممبران انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

منجانب ۔۔۔۔خواجہ عبدالسمی فوکل پرسن چوہدری فواد حسین،ملک

غلام مصطفیٰ مٹھو، شاہد باگوان،خواجہ صابر حسین مٹھو، چوہدری

زبیر ۔


خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

افسوس ناک واقعہ

پیر اگست 24 , 2020
( حامد رضا – پریس رپورٹر ) سینئر قانون دان توقیر خان بلوچ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے جھوک حافظ والی کے رھائشی شخص کی آنکھیں نکالنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی واقعات کے مطابق مورخہ 25.6.19 کو اسحاق ولد شیر محمد جھوک حافظ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: