چکوال : منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

رپورٹ : ( عاطف ڈار بیورو چیف چکوال ENN.میڈیا نیوز چینل )

ساجد علی asiبننے کیبعد سے اب تک اپنی انتھک محنت کیوجہ سے

بحکم dpo چکوال جیسا کے منشیات فروش و ملک دشمن عناصر

معہ۔ناجاہز اسلحہ اور دیگر حکمت عملی سے اپنی ٹیم کی وساطت

سے پیر بخاری دربار پے منشیات فروش و مفروران کو پکڑ دھکڑ کرتے

ہوے کیفرکردار تک پنچایا اس کی مثال نہیں ملتی۔ علاقے کی عوام و

ٹی وی چینل enn اور گلوبل نیوز نے ساجد asi کوانکی کارکردگی پے

مبارکباد وخراج تحسین پیش کیا ھے ساجد asi تھانہ سٹی کے سابق

پرانے بھیدی اہلکار ہیں۔


یہ خبر ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیالکوٹ سیلاب الرٹ جاری

پیر اگست 24 , 2020
سیالکوٹ ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف ) سیالکوٹ دریائے چناب میں بھارت کی جانب سے 3 لاکھ کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے جس کی وجہ سے سیالکوٹ منڈی بہاولدین میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں ممکنہ سیلاب […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: