نارووال۔شہادت کانفرنس

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

آج مرکزاھلسنت جامع مسجد شاہ جماعت نارووال میں 76 ویں

سالانہ شہادت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کانفرنس میں علامہ

خادم حسین خورشید۔علامہ پیرقاضی محمدیعقوب رضوی۔خطیب

الاسلام علامہ پیرمحمد تبسم بشیر اویسی۔پیرسید عامرحسین شاہ

گیلانی۔پیرسید زاہد حسین شاہ۔پیرسید محمد طلحہ شاہ بخاری۔

پیرخواجہ محمدمعصوم انورنقشبندی۔چوھدری محمد یعقوب اویسی

ایڈووکیٹ۔علامہ حافظ طلعت محمود جماعتی۔ڈاکٹر عبدالحق

انصاری۔۔محمد انیس بھٹی اور دیگر شریک ہیں۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھپرو : محرم الحرام کے مرکزی پنجتنی امام بارگاہ

پیر اگست 24 , 2020
کھپرو : (عبید اللہ خان پریس رپورٹر ) تین محرم الحرام کے مرکزی پنجتنی امام بارگاہ میں مجلس کا عشر محرم الحرام کی مجلس کا خطاب مولانا بخت علی ڈومکی نے کیا۔ یہ خبر (عبید اللہ خان پریس رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: