دیپالپور : اغواء کا واقعہ

دیپالپور : ( محمد دلشاد . نمائندہ enn ) تقریبا 8 روز قبل اغواء ہونے والی وکیل خاتون کو اغواء کار میلسی کی حدود میں پھینک کر فرار ،،
معروف وکیل خاتون مس ارشاد نسرین ایڈووکیٹ کو ان کے بقول 4 افراد نے 14 اگست کو دیپالپور سے اغواء کیا اور 8 روز بعد میلسی میں ہاتھ باندھ کر پھینک کر فرار ہوگئے

خاتون وکیل کے اغوا کا مقدمہ تھانہ سٹی دیپالپور میں اُس کے بیٹے کی مدعیت میں درج ہے

یاد رہے کہ خاتون وکیل کے مختلف لوگوں سے تنازعات چل رہے ہیں جس میں قبل ازیں بھی اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مقدمہ بازی کی رنجش پر یہ اغوا ہوا ہے پولیس اصل حقائق تک پہنچنے کیلئے مصروف تفتیش ہے


دیپالپور : ( محمد دلشاد . نمائندہ  enn )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کبیر والا : تھانہ حویلی کورنگا کی حدود میں فائرنگ

اتوار اگست 23 , 2020
رانا اکبر علی نمائندہ ای این این نیوز کبیر والا : تھانہ حویلی کورنگا کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: