چنیوٹ : جائیداد کی خاطر بیوی اور بیٹوں نے باپ کا قتل کر دیا

چنیوٹ : (عثمان علی چدھڑ۔ ٹرینی رپورٹر)

جائیداد کی خاطر بیوی اور بیٹوں نے باپ کو قتل کر ڈالا چنیوٹ کے

علاقہ موضع سلارہ میں اللہ یار کو اس کی بیوی زینب اور بیٹوں نے

جائیداد کی خاطر قتل کرکے گھر کے صحن میں دفنا کر تھانہ میں

گمشدگی کی رپورٹ کرا دی پولیس کی ابتدائی تفتیش میں بیٹوں نے

باپ کا قتل تسلیم کر لیا۔ پولیس ذرائع۔

یہ خبر (عثمان علی چدھڑ۔ ٹرینی رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گلشن اقبال امام بارگاہ جامعةالسبطین میں قرآن خوانی و مجلس برسی برائے ایصال ثواب و بلندی درجات کیلئے

اتوار اگست 23 , 2020
راحیل عزیز ( پریس رپورٹر ۔ ENN ) گلشن اقبال بلاک 1 کراچی میں واقع مسجد و مدرسہ جامعہ سبطین ٹرسٹ کے، بانی و موسسں الحوزةالعلميةالجامعة السبطين (ع) مرحوم مغفور حجة الاسلام والمسلمین الحاج مولانا الشیخ محمد حسین النجفی رحمة الله عليه کی ساتویں سالانہ برسی کے موقع پر مرحوم […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: