معمولی تکرار نے 8 افراد کی جان لے لی

(سید نقاش علی ۔ نمائندہ)

(ہری پور کھلابٹ ٹاؤن شپ) دو گروپوں میں تصادم

دو افغانی گروپوں میں ہوا

کھلابٹ ٹاؤن شپ چاندنی چوک فائرنگ سے 8 افراد قتل اور 10

شدید زخمی قتل ؤ زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا

کھلابٹ پولیس نے دو ملزمان کو موقع سے گرفتار کر لیا

یہ خبر (سید نقاش علی ۔ نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اٹک : امجد بیگ - ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ

اتوار اگست 23 , 2020
( امجد بیگ – ای این این نمائندہ ) اٹک : امجد بیگ – ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ یہ خبر (امجد بیگ تحصیل رپورٹر) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: