دادو : ( مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ کی نیوز اپ ڈیٹ )

دادو : (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ )

دادو شہر میں شہید دودو سومرو آرگناٸزیشن کی جانب سے مرکزی چیرمین علی محمد سومرو کے حکم پے جمیعت علماء

اسلام کے ساتھ کراچی کے الگ کرنے پے اور وفاق کے حوالے کرنے پر شہید دودو سومرو آرگناٸزیشن ضلع دادو کی جانب

سے پریس کلب دادو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا

مرکزی چیرمین شہید دودو سومرو آرگناٸزیشن کے سربراہ علی محمد نے کہا کہ سندہھ کی وراثت کبھی کرنے نہیں دیں گے

اور کراچی سندھ کا حصہ ہے

خبر (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

معمولی تکرار نے 8 افراد کی جان لے لی

اتوار اگست 23 , 2020
(سید نقاش علی ۔ نمائندہ) (ہری پور کھلابٹ ٹاؤن شپ) دو گروپوں میں تصادم دو افغانی گروپوں میں ہوا کھلابٹ ٹاؤن شپ چاندنی چوک فائرنگ سے 8 افراد قتل اور 10 شدید زخمی قتل ؤ زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا کھلابٹ پولیس نے دو ملزمان کو موقع […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: