ایس ایس پی دادو پولیس ڈاکٹر فرخ رضا ملک صاحب ایک انتہائی قابل پولیس آفیسر

دادو : (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ )

ایس ایس پی دادو پولیس ڈاکٹر فرخ رضا ملک صاحب ایک انتہائی قابل پولیس آفیسر ہیں جنہیں دادو کے اندر ہونے والے

جرائم کا احساس ہے، دادو چار لاکھ پچھتر ہزار آبادی سے تجاوز کرتا ہوا ایک گنجان علائقے والا شھر ہے، چند سال پھلے

دادو میں ایک ایسا بھی دؤر تھا جب آئے روز شھر میں ڈاکہ زنی، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں، بسوں میں لوٹنا جیسی بڑی

بڑی واداتین روز ہوا کرتی تھی مگر دادو پولیس کی بھتر کاردگی سے دادو کو امن نصیب ہوا، آج سندہ کے ۲۹ اضلاع میں

دادو سب سے زیادہ پر امن اور کم جرائم ہونے والا ضلع ہے، موٹر لفٹنگ کا مسئلہ اپنی جگہ موجود ہے مگر اس میں بھی

دادو پولیس نے کام کیا ہے اور رکوری بھی دی ہے، آج ایس ایس پی دادو پولیس ڈاکٹر فرخ رضا ملک صاحب نے دادو کی

اس کموینٹی سے ملاقات کی جو ٹیکس پیئر کمیونٹی کہلاتی ہے جو دادو کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے، دوکانداروں سے

ملاقات ایک بھترین عمل سمجھتا ہوں ان کو اعتماد دینا اور ان کے مسائل حل کرنے میں یقینا ڈاکٹر فرخ رضا ملک صاحب

سنجیدہ نظر آرہے ہیں، دادو اج بھی پر امن ہے مجھے امید ہے دادو پولیس شھر میں ہونے والے جرائم پے یقینا کنٹرول

کرلے لے گی، اصل وجہ لاک ڈائون کی وجہ سے بیروزگاری بڑھی ہے اور جرائم میں اضافہ پورے پاکستان میں دیکھا گیا

ہے،

مجھے امید ہے ڈاکٹر فرخ رضا ملک صاحب اپنی قابلیت سے دادو ضلعے کے اندر جرائم کو کنٹرول کرنے اور جرائم پیشہ

لوگوں پے اپنی گرفت مظبوط کرلے گیں،

دادو واسیو مجھے فخر ہے دادو پولیس کے جوانوں پے اور ایس ایس پی دادو پولیس ڈاکٹر فرخ رضا ملک صاحب پے،

خبر (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دادو : ( مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ کی نیوز اپ ڈیٹ )

اتوار اگست 23 , 2020
دادو : (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ ) دادو شہر میں شہید دودو سومرو آرگناٸزیشن کی جانب سے مرکزی چیرمین علی محمد سومرو کے حکم پے جمیعت علماء اسلام کے ساتھ کراچی کے الگ کرنے پے اور وفاق کے حوالے کرنے پر شہید دودو سومرو آرگناٸزیشن ضلع دادو […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: