چکوال : علاقہ نیلہ کی نہر میں نوجوان ڈوب کر لاپتہ

چکوال ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف )

چکوال علاقہ نیلہ کی نہر بارش کی وجہ سے پانی زیادہ تھا جس میں حظیفہ نامی مقامی رہائشی نہاتے ہوئے دن تین بجے

سے اس میں ڈوب جانے کے بعد سے لاپتہ ھے امدادی ٹیمیں اپنا اپنا فرض ڈھونڈنے میں لگا رہی ہیں اب تک رات 7/8

تک اس جوان کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے آپ سب سے دعا کی اپیل ہے کہ اسکی باڈی صحیح حالت میں مل جائے جو

والدین کا جوان سہارا ہے۔


یہ خبر ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دادو شہر میں بارش

اتوار اگست 23 , 2020
دادو : (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ ) دادو شہر میں بارش ہوٸی۔ دادو شہر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ موسم خوش گوار ہوگیا۔ خبر (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: