چکوال : ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف کی خصوصی نیوز اپ ڈیٹ )

چکوال ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف )

شاہ ملتانی محلہ میں رات دیر تک قریب آڑاہی گھنٹے سٹرک سے ہٹ کے ویرانے میں نیم مردہ حالت عورت بعمر 35/38

سالہ بہیوش پڑی رہنے کے بعد کسی نے ریسکیو 1122 چکوال اطلاع دی کہ وھاں سے گزرنے پے اپنے فرائض صحافت

پورا کیے اور ریسکیو ٹیم جو لے جانے کو پہلے تیار نہ تھی بیوروچیف ENN چکوال عاطف ڈار کے لیگل پوائنٹ پر لے

گئے پہلے کہا کہ جب تک وارث نہ ھوا نہیں لے کر جائیں گے۔ جب enn ٹیم نے کہا کہ آپ اسکو متعلقہ تھانہ رپٹ درج

کروا کے داخلہ ہسپتال کرواسکتے ہیں جسکے فورا بعد کہا کہ ہسپتال لیجا کر تھانے پولیس اطلاع دے دینگے۔

اس طرح enn کی اس کوشش پے متعلقہ بی بی جو اٹیک میں موت کی کشمکش میں جھونج رہی تھی کہ ڈاکٹرز کی مطابق

آدھے گھنٹہ سے اوپر ٹائم گزرتا تو کوئی بھی ہنگامی صورت حال بن سکتی تھی اسطرح enn ٹیم کو بھی بڑا سراہا۔


یہ خبر ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چکوال : علاقہ نیلہ کی نہر میں نوجوان ڈوب کر لاپتہ

اتوار اگست 23 , 2020
چکوال ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) چکوال علاقہ نیلہ کی نہر بارش کی وجہ سے پانی زیادہ تھا جس میں حظیفہ نامی مقامی رہائشی نہاتے ہوئے دن تین بجے سے اس میں ڈوب جانے کے بعد سے لاپتہ ھے امدادی ٹیمیں اپنا اپنا فرض ڈھونڈنے میں لگا رہی ہیں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: