کھیوڑہ شہر کے سیاسی و سماجی شخصیت سابق چیرمین بلدیہ کھیوڑہ (کیپٹن ریٹائرڈ حاجی غلام عابد ملک) قضائے الہی سے انتقال کر گئے

پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر)

انا للہ وانا علیہ راجعون

کھیوڑہ شہر کے سیاسی و سماجی شخصیت سابق چیرمین بلدیہ کھیوڑہ (کیپٹن ریٹائرڈ حاجی غلام عابد ملک) قضائے الہی

سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم سابق امیدوار ایم پی اے اور مسلم لیگی رھنما ملک عرفان اعجاز کے چچا تھے

تمام دوستوں سے خصوصی گذارش ھے کہ ان کی مغفرت کے لئے دعا کریں اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اور جنت میں

اعلی مقام عطا فرمائے اور انکی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے

آمین‎


خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھکر : سانمل موڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اتوار اگست 23 , 2020
( حامدرضا . پریس رپورٹر ) سانمل موڑ, دایا مراد تا انار شاہ بھکر تقریبا 15 کروڑ لاگت سے ایک سال پہلے تیار ہونے والا روڈ محکمہ ہائی وے کی نااہلی کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے حالانکہ ہائی وے کے ملازم سیاسی حضرات کے ڈیروں پر کام […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: